سرگودہا رپورٹ
(طاہراشرف) سرگودہا حلقہ پی پی 77 ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ (ن )رائے صفدر ساہی نے ۔ ای این آئی نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا میرا حلقہ اور میرے حلقہ کی عوام میری پہلی ترجیح ہے صفدر ساہی کی قیادت میں حلقہ روز بروز ترقی کی جانب گامزن صفدر ساہی کی کوششوں سے کوئین ہوٹل سے 47 پل اور پھر 47 پل سے بائی پاس سیم نالہ تک ون وے روڈ کا ٹینڈر ہو چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد کام بھی شروع ہو جائے صفدر ساہی ہمیشہ اپنی عوام اور حلقہ کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور ان کا سیاست میں آنے کا مقصد بھی عوام اور حلقہ کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے اور آئندہ بھی حلقہ اور عوام کے لیے جو بھی مجھ سے ہو سکا کروں گا