زیشان احمد صدیقی کو (کے یو جے نظریاتی) کا صدر منتخب ہونے پر ان کے اعزاز میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسرار عباسی کی جانب سے عشائیہ
اس موقع پر نو منتخب صدر کےیوجے نظریاتی ذیشان احمد صدیقی ، سیکرٹری عمران ہاشمی ، جوائنٹ سیکریٹری شعیب عالم، اشتیاق سرکی، محمد رضا اور ایاز خان بھی موجود تھے۔
جبکہ اس موقع پر معروف ٹک ٹاک اسٹار ماڈل کرن شہزادی بھی موجود تھیں۔
ذیشان احمد صدیقی کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا گیا۔