رپورٹ۔محمدحسین سومرو
شاہ لطیف پولیس کی کاروائی بائیک لفٹر ملزم گرفتار
شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے یوسف عرفانی گوٹھ سے ملزم کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 2 عدد موٹر سائیکل، 1 ہونڈا 125 ، CD-70 اور چھینی گئی رقم برامد ہوئی
گرفتار ملزم سے برامد ہونے والی موٹر سائکلیں تھانہ شاہ لطیف اور اسٹیل ٹاون کی حدود سے واردات میں چھینی گئی تھیں
دوران تفتیش گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کے وہ چوری شدہ موٹر سائیکلیں شہر کے مختلف شہروں میں فروخت کرتے تھے
شاہ لطیف پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جاری ہے