سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
میئر قاضی رشید بھٹی کا نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ ڈسپوزل کا دورہ میونسپل کارپوریشن کا عملہ برساتی پانی کے نکاس کے لئے متحرک اور ہر ممکن اقدامات کررہا ہے مئیر میونسپل کارپوریشن قاضی رشید بھٹی برساتی
پانی کے نکاس کے لئے 13 ڈسپوزلز اور 19 پمپنگ اسٹیشن کے ساتھ موبائل مشینری فعال ہیں بارشوں
کے باعث میونسپل کارپوریشن آفیس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے شہری میونسپل کارپوریشن کے کنٹرول روم کے نمبر 0244930193 اور میونسپل انجنئیر کے موبائل نمبر 03003216029 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ قاضی محمد رشید بھٹی