رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ھدایت پر اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارج راجہ خالد کا جہاں أباد چوکی انچارچ کے ہمراہ کاروائ
*امشب مورخہ16:08:24 کو مخبر خاص کی اطلاغ پر اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارچ کا جہاں أباد چوکی انچارچ کے ہمراہ جہاں أباد شیر شاہ کباڑی مارکیت روڈ نذد گورنمٹ اسکول علاقہ پاک کالونی کراچی کے علاقے میں 2 موٹر سائیکل پر سوار چار مشتبہ شخص کو روکنے کا اشارہ کیا ۔ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر جان سے مارنے کی نیت سے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار ملزمان گرفتار جن میں سے دو ملڑمان ڈاکر حسین اور عبدالأمین زخمی حالت میں گرفتار*
گرفتار ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا ھے۔
گرفتار ملزمان تھانہ سعیدأباد۔ تھانہ اتحاد ٹاون۔تھانہ مدینہ کالونی کے علاقوں میں واردات کرتے ھیں۔
جس کی اوپر ملزمان کے خلاف معتدد FIR مختلف تھانہ جات میں درج ذیل ھے۔
1).FIR NO.438/24.
U/S.392/397/34.
2).FIR NO.469/24.
U/S.382/34.
3).FIR NO.470/24.
U/S.382/34
*گرفتار ملزمان کا نام*
1).ذاکر حسین ولد علاممحمد۔(زخمی)۔
2).عبدالامین ولد عبدالعزیز(زخمی)۔
3).حماد ولد محمد۔
4).فیضان ولدفاروق۔
*برامدگی*
1).2 عدد پسٹل 7 راونڈ زندہ۔
2). 2 عدد موٹر سائیکل سرکاء تھانہ مومن اباد تھانہ الفلاح کی پرامد۔
ملزم ذاکر اس سے پہلے بھی گرفتار ھو کر جیل جا چکا ھے.
جسکا کرمنل ریکاڈ بھی موجود ھےجو درج ذیل ھے۔
1).FIR NO.15/16.
U/S.353/324/186/34.
PS.شیر شاہ۔
2).FIR NO.17/16.
U/S.23(1)/A.
PS.شیر شاہ۔
دیگر ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رھا ھے۔
ملزم کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ھے۔