رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے منشیات فروشی/سپلائی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ
پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران 02 منشیات فروش/سپلائیرز ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 02 کلو سے زائد (2155 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔
ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں تنویر علی ولد ایوب علی اور رحیم بخش ولد محمد عثمان شامل ہیں۔