منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
الحمدللہ وہ ٹائم وہ گھڑی آ پہنچی جس کا عاشقان رسول کو پورا سال انتظار رہتا ہے ۔ختم نبوت کانفرنس کا سٹیج سج گیا ہے مرکزی جامع مسجد روڑ پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع منڈی بہاؤالدین کے امیر قاری عبد الوحید صاحب اور مولانا محمد قاسم صاحب ویگر علماء کرام سٹیج سے ضلع منڈی بہاؤالدین کے ہر خاص و عام کو شرکت کی دعوت دے رہے ہیں ۔کانفرس میں شرکت کر کے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ سے محبت کا ثبوت دیں ۔