کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں ریسکیو 1122 کے اشتراک سے ورکشاپ کے موقع پر نمائندہ اخبار نو و انفارمیشن سیکریٹری سندھ میڈیا فورم محمد قادر عباسی سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد،جوائنٹ سیکریٹری (کے پی سی)منصف خان،صدر (سی آر آے) کاشف ہاشمی،جنرل سیکریٹری ریحان چشتی اور نائب صدر ندیم خان سے سرٹیفکیٹ وصول کررہے ہیں