ڈاہرانوالہ( میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)
وزیر آعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان الحاج صوفی محمد اکرم سابق MPA و سابق تحصیل ناظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی چوہدری زاہد اکرم MPA مانیٹرنگ انچارج THQ ہیسپتال چشتیاں//رورل ہیلتھ کمپلیکس ڈاہرنوالہ CEO ہیلتھ ڈاکٹر اقبال کے
ہمراہ سرکاری ہاسپٹل ڈاہرانوالہ کے وزٹ کیا انہوں نے ہسپتال کے وارڈ چیک کیا ،مریضوں سے انکی خیریت دریافت کے اور دی جانے والی سہولیات کے بارے بھی جانااور ہاسپٹل کی انتظامیہ، ڈاکٹر صاحبان اور سٹاف سے مریضوں کو دی جانے سہولیات کے بارے دریافت کیا اور ہاسپٹل کے مسائل کے حل بارے CEO ہیلتھ کو ھدایات جاری کیں۔ہاسپٹل انتظامیہ نے MPA
چوہدری زاہد اکرم کو ہسپتال میں تمام سہولیات بارے آگاہ کیا اور فری ادویات اور سہولیات ملنے پر وزیر آعلی مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔ اس سے قبل MPA چوہدری زاہد اکرم سینئر صحافی و کالم نگار چیئرمین ڈاہرانوالہ پریس کلب میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ملنے مستانہ ٹریڈرز
پر بھی ٹھہرے اور ان سے ڈاہرانوالہ ہاسپٹل اور دیگر مسائل کے حل کے لئے تجاویز لیں اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔اس موقع پر رانا سرفراز،چوہدری رضوان اور دیگر احباب بھی موجود تھے