آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان امیر جماعت اسلامی سیکرٹری اطلات زاہد عسکری، چیئرمین عارف منير صدیقی، ٹاؤن چیئرمین فاروق کے بیحد مشکور ہیں عوامی مسائل پر فوری توجہ دینے اور انکے مسائل کو حل کیا۔
مرکزی رہنما محمّد آفتاب و محمّد دانش آرائیں نے بتایا کے دستگیر نمبر 9 کے رہائشی اؤيس احمد کے گھر گٹر کے پانی جمع ہونے کی وجہ سے بہت پریشان تھے انہوں نے رابطہ کیا آل کراچی ذمہ داران سے۔
دستگیر سوسائٹی نمبر 9 کے رہاشی کے درپیش پریشانی پر آل کراچی کے ذمہ دارانوں نے جماعت اسلامی کے ذمہ داران کو آگاہ کیا گیا تو انہوں نے
اپنا عملہ بھیج کر فوری انکے مسلے کو حل کیا۔ آل کراچی مرکزی رہنما محمّد آفتاب و محمّد دانش آرائیں بیحد مشکور ہیں۔
اويس احمد ہاؤس نمبر R 1074
دستگیر 9 کے رہائشی اؤيس احمد نے بھی آل کراچی کے ذمہ داروں اور جماعت اسلامی کے تمام ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا خیراج تحسین پیش کیا کے جماعت اسلامی کی جانب سے انکے عملہ نے فوری توجہ دیکر پوری سیوریج لائن تبدیل کیا جو قابل تعریف ہے