کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
بہترین عمل
کھپرو گزشتہ روز محلہ اسلام آباد میں چھوٹی سی بات پر ہونے والا تنازع میں مغل برادری کی جانب سے جمشید قائم خانی اور اس کے دو بیٹوں پر مقدمہ درج کیا گیا تھا
اسی رنجش کو ختم کرنے سابقہ مونسپل کمیٹی چئرمین محمد وسیم قائم خانی نے دو برادری کے درمیان صلح کروائی گزشت رات محمد وسیم قائم خانی ہاؤس پر دونوں برادری کے افراد اور دیگر نے شرکت کی جس میں ہمیشہ کی طرح محمد وسیم قائم خانی نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے دونوں فریقین کو اپس میں گلے لگواہ کر معملہ ختم کروایا
محمد وسیم قائم خانی اور دیگر جس جس نے بھی اپنا کردار ادا کیا ان کو بھی اللّه پاک آجر دے گا