رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تفتیشی ٹیم تھانہ شیرشاہ نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتارکر لیا.ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
گرفتار ملزم عبد الودود ولد صالح محمد بلوچ تھانہ شیرشاہ کو ڈکیتی کے کیس میں مطلوب تھا *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
گرفتار ملزم نے شیرشاہ کی حدود میں ساتھی کے ساتھ مل کر شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقد رقم لوٹ لی تھی۔
*لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 137/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ درج کیا گیا تھا *لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
گرفتار ملزم عبدلودود کا ساتھی پہلے ہی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے *ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی*
ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے۔
ترجمان
ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی ساؤتھ زون کراچی