جرائم پیشہ و بہتہ خور ٹرانسپورٹ مافیا کی سوشل میڈیا پر جھوٹی پراپگینڈا مہم جناب آغا رحیم جعفری کا راستہ نہیں روک سکتی ترجمان آغا رحیم جعفری
کراچی اسٹاف رپورٹر
*ممتاز سماجی رہنماء جناب آغا رحیم جعفری جو گزشتہ کافی عرصے سے صدر میں واقع سٹی شاپنگ مال اور لکی اسٹار کے اطراف میں، نام نہاد قبضہ و بہتہ خور ٹرانسپورٹ مافیا اور ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کی پشت پناہی پر قائم کراچی حیدرآباد روٹ پر چلنے والی ھایئیکس وینز و بسوں کے ناجائز اڈوں کے خلاف جدوجہد میں مصروف عمل ھے ، ان کے خلاف مافیا کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی بے بنیاد پراپگینڈا مہم کی ترجمان آغا رحیم جعفری نے پر زور مذمت کی ھے*
*جناب آغا رحیم جعفری اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت عوام الناس کی بے لوث خدمت اور انکے مسائل حل کرنے کی جدوجہد میں شب و روز مصروف عمل ہیں ، اسی جدوجہد کے نتیجے میں ان بہتہ خوروں کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہے*
*جرائم پیشہ و بہتہ خور و منشیات فروش اور ٹرانسپورٹ مافیاز کی جانب سےانکے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی جھوٹی، بے بنیاد پراپگینڈا مہم عوام الناس نے مسترد کردی ھیں*
*ڈی آئی جی ٹریفک پولیس و دیگر بد عنوان اہلکاروں کے ٹعاون و ملی سے ،سی این جی اور ایل این جی پر چلنے والی قانونی طور پر ممنوعہ ہائیکس وینز و بسوں جو چلتا پھرتا ٹائم بم ھے ، جنہیں سہراب گوٹھ سے آگے انے کی اجازتِ نہیں ھے ، شہر کی سڑکوں ،اور صدر جیسے گنجان آباد علاقوں میں نا صرف آزادانہ چل رہی ھے بلکہ عوام الناس کے انے جانے والے راستوں پرانکے ناجائز بس اسٹینڈ بھی بنا دیئے گئے ھے ،جو خدا نا خواستہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ھیں*
*جناب آغا رحیم جعفری باوجود ساری رکاوٹوں کے ان مافیاز کیخلاف انشاء اللہ اس وقت تک مہم چلانے رہینگے جب تک کہ ان مافیاز کا قلعہ کما نا ھوجائے*
اسے قبل کے کوئ بڑا حادثہ رونماء ھو جائے عوام الناس کی وزیر اعلیٰ سندھ جناب مراد علی شاہ سے ،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ جناب شرجیل میمن ،ائ جی سندھ پولیس سے اس قبضہ و بہتہ خور ٹرانسپورٹ مافیا کے خلاف فوری ایکشن لینے کی درخواست کی ھیں