رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایس پی انویسٹیگیشن ظفر صدیق چھا نگا صاحب، (پی ایس پی ) کی سربراہی میں انویسٹیگیشن پولیس تھا نہ اسٹیل ٹاؤن کی کاروائی
۔ SIO اسٹیل ٹاؤن کی زیر نگرانی IO نے مقدمہ الزام نمبر 345/25 بجرم دفعہ 302/202/201 ت پ میں جس میں عبدالغنی ولد شا ہ ولی کو قتل کیا گیا تھا۔
جس میں نامزد ملزم گل فراز عرف شاہد ولد محمد یونس کو گرفتار کیا تھا۔
امروز گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مقدمہ ہذا میں چھینا ہوا مز دا بس کا چیسس (مالیتی تقریبآ 12 لاکھ روپے) برامد کیا گیا
مذید تفتیش جاری ہے۔