(سٹاف رپورٹر) کراچی
سوکھیہ گراؤنڈ پرانی سبزی منڈی سے منشیات سپلائر بدنام زمانہ لیاقت بونیری والد حسن خان عرف (ملک) کو منشیات برآمد کر کے گرفتار کرلیا ۔
جوۓ کے اڈے اور بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے ۔ لیاقت بونیری کا بھائی سردار بھی اسی سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ علاقہ میں اپنے آپ کو رینجرز اور پولیس کا نام استعمال کر کے غریب لوگوں سے پیسے لیتے ہیں۔ اور اپنے نام کے ساتھ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بھی لکھتے ہیں۔ اور والد حسن خان عرف ملک مختلف مقامات پر اپنے آپ کو ایجنسی کا افیسر بتا کر بھتہ خوری میں بھی ملوث ہے
ایس ایچ او فیصل گل کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے وقت /20/25 افراد جن کو لیڈ لیاقت بونیری کا والد جو کانے دجال کے نام سے مشہور ہے اس نے اپنے دیگر ساتھیوں سمیت پولیس پر حملہ کر دیا زہر حراست اپنے بیٹے لیاقت بونیری چھڑوانے کی کوشش کی۔۔ جسے ناکام بنا دیا گیا
مفرور ملزمان کو پولیس تلاش کر رہی ہے
ملزمان کو مال مقدماتی سمیت ہیڈ محرر پی آئی بی ASI شہباز نے انوسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا .
جہاں ایس آئی او PIB صفدر بروھی ملزمان سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ مفرور ملزمان کی تلاش