ای این آئی رپورٹ ۔ بھیم پورہ ( کراچی) میں قدیمی امام بارگاہ نشتر روڈ پر عمران عباس صاحب کی درخواست پر امام بارگاہ و اطراف کی تمام گلیوں کی صفائی کے کام کا سروے کیا گیا اس موقع پر وارڈ 1 کے کونسلر محمود سومرو بھی موجود تھے ۔
اس کے علاوہ علاقے کی عوام کے درینہ مطالبہ پر ابا ہاشم اسٹریٹ پر پانی کی نئی لائن کا کام شروع ہوگیا ہے ۔ اور جلد ہی عوام کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا،