ترنڈہ محمد پناہ
( جمشید صمد سومرو)
ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا
دوستوں کی طرف سے ملک خالد محمود نائچ اور انکے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ملک حسیب خالد نائچ نے LLB اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے پانچ سال میں مکمل کرکے لا گیٹ کا امتحان دے کرپاس ہوۓ ملک حسیب خالد نائچ ایڈووکیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ بتایا کہ یہ عظیم کامیابی میرے والدین خاندان اور دوستوں کی دعاؤں سے ہوئی ہے