کراچی۔ انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی زون
تفتیشی ٹیم SSOIU کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔: رپورٹ محمد حسین سومرو
چار روز قبل لاپتہ ہونے والے کم عمر بہن بھائی کو بازیاب کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
مورخہ 2024-10-05 کو رکشہ ڈرائیور محمد عرفان اہل خانہ کے ہمراہ کیماڑی میں واقع غائب شاہ کے مزار پر آیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
اہل خانہ مزار میں داخل ہوئے جبکہ بچے 12 سالہ ذیشان اور 13 سالہ وفا مسکان کھانہ لینے گئے اور لاپتہ ہوگئے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن
تلاش بسیار کے بعد والدین نے تھانہ جیکسن رپورٹ کی جس پر مقدمہ الزام نمبر 332/2024 بجرم دفعہ 364A ت پ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
مقدمہ کے اندراج کے فوری بعد DSP SSOIU محمد معین کی سربراہی میں لیڈی انسپکٹر غزالہ پروین نے بچوں کی تلاش شروع کردی۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
اغوا کاروں کا سراغ لگانے کے لئے مختلف مزارات کی تلاشی کے دوران خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب نصب جھولوں پر موسیٰ نامی لڑکے کے ساتھ دو بچوں کو دیکھا گیا یے۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید