رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایسٹ، تھانہ محمود آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو ریڈہینڈڈ گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
ملزم KMC آفس کے قریب ایل پی جی کی دوکان پر اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہا تھا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اسٹریٹ کرمنل ملزم مناسب علی ولد احمد علی کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ ایس ایس پی ضلع شرقی