رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ سب انسپکٹر عدیل احمد کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی کامیاب کاروائی۔
قتل کے مقدمہ میں مطلوب/ نامزد شہزاد نامی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزم نے گزشتہ روز شیرشاہ بلاک ڈی واہ بریانی سینٹر میں ساتھیوں کے ہمراہ لڑائی جھگڑے کے دوران راشد نامی شخص کو قتل کیا تھا۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن یونٹ کے حوالے کیا گیا۔
جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
_