کل بروز ہفتہ سے سکول ٹاٸمنگ 7 سے 11.30 بجے تک جبکہ جمعہ کو 7 سے 10.30 بجے تک ہو گی۔
پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔سکولز 15 اگست 2024 کو دوبارہ اوپن ہونگے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دونوں نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔