ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی)
عطائی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت 6 سالہ معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی ترنڈہ محمد پناہ میں موت گھر قائم کاروائی خواب بن گئ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے محلہ سندھا کے رہائشی نعیم عباس کی 6 سالہ بیٹی دعا فاطمہ کی معمولی طبیعت خراب تھی چیک اپ کے لیے مشتاق کلینک پر لے گئے تو وہاں پر عطای ڈاکٹر مشتاق نے چیک اپ کر کے انجکشن لگا دیۓ تو جونہی بچی دعا فاطمہ کو انجکشن لگایا تو اس کی طبیعت بگڑ گئی تو ڈاکٹر مشتاق نے ورثأ سے بچی کو لے کر آپریشن تھیٹر میں لے گئے لیکن غلط انجکشن لگنے سے بچی جان کی بازی ہار گئ ورثاء نے عطائ ڈاکٹر مشتاق کے خلاف شدید احتجاج کیا تو پولیس تھانہ ترنڈہ محمد پناہ بھی موقع پر پہنچ گئی ورثا کا مشتاق کلینک کے باہر شدید احتجاج بااثر عطائی ڈاکٹر مشتاق کا ورثا پر صلح کیلۓ کیلۓ دباؤ ورثا کا ڈی سی رحیم یارخان۔DPO رحیم یارخان سے انصاف کا مطالبہ