رپورٹ۔محمد حسین سومرو
ایسٹ، تھانہ جمشید کواٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ
پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ جہانگیر روڈ نمبر 02 انکوائری آفس کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس پی جمشید ڈویژن
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 02 عدد غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔ علینہ راجپر
گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل نمبری KKR-1827 کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس پی جمشید ڈویژن
گرفتار ملزمان میں یاسین ولد شاہد اور عبدالرحمٰن ولد محمد ہارون شامل ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ
گرفتار ملزمان کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہی