نوشہروفیروز
( رانا ندیم انجم )
پاکستان حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 13 مئی کو قسط جاری کرنے کا فیصلہ 2: قسط اس بار تمام خواتین کو HBL Retailer Shop سے نہیں بلکہ کیمپس سائیڈ پر جاری کی جائیں گی ذراٸع 3: قسط اس بار بھی 10500 جاری کی جائے گی 4: 8171 پورٹل کو 11 مئی سے Update کر دیا جائے گا جہاں پر تمام ریگولر بینفسری کی ٹوٹل رقم بھی بتاٸیی جائے گی، تاکہ آپ اپنی رقم پوری وصول کر پائیں 5: جن خواتین کے بچوں کا وسیلہ تعلیم سے Verification کا عمل مکمل ہو چکا ہے انکے بچوں کی سہ ماہی قسط بھی ساتھ جاری کر دی جائے گی، جن خواتین نے اپنے بچوں کا وظیفہ وصول کر کیا تھا انکی اس مرتبہ وسیلہ تعلیم کی رقم جاری نہیں کی جائے گی 6: جن خواتین نے اپنے اکاؤنٹ کی bisp آفس سے Verification کروائی ہے اور انکا PMT Score 32 سے زیادہ ہو گیا تھا انکی قسط بھی جاری کی جائے گی 7: 34 لاکھ جانچ پڑتال میں پڑی خواتین میں سے 17 لاکھ خواتین جن کا سکور 32 سے کم ہے اور انکا Verification کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے انکو بھی اہل کر دیا گیا ہے اور انکی Peyment لیسٹ متعلقہ بنک کو جاری کر دی گی ہے تاکہ انکی بھی 13 مئی کو قسط جاری کی جا سکے 8: جو بیواہ خواتین ہیں جن کا PMT Score 32 سے زیادہ ہے انکی بھی قسط جاری کی جائے گی کیونکہ پاکستان حکومت کی نیو پالیسی کے مطابق اب بیوہ خواتین کا سکور 35 کر دیا گیا ہے اور اگر بیواہ خواتین کا 35 سے زیادہ ہوا تو پھر انکو نااہل کر دیا جائے گا 9: 14/15 لاکھ خواتین جن کا سروے مکمل ہو چکا ہے انکی Verification کا عمل ابھی بھی جاری ہے انکو آئندہ آنے والی سہ ماہی قسط جولائی تا ستمبر میں شامل کر لیا جائے گا 10: جن خواتین نے اپنا ڈائنامک سروے کروایا تھا اور وہ نااہل ہو گی تھی ان کو Appeal کا حق دیا گیا ہے اگر وہ Appeal میں بھی نااہل ہو جاتی ہیں تو پھر انکا دوبارہ سروے 2026 میں ہو گا ایسی تمام خواتین کو bisp آفس جانے کی بار بار ضرورت نہیں ہے 11: جن خواتین کے اکاؤنٹ میں 938 کا Err آرہا ہے انکی بلاک قسط اور 13 مئی والی قسط دونوں جاری کی جائیں گی 12: اس بار ATM کو فعال نہیں کیا گیا، کوہی خواتین ATM پر نا جائے 13: امید ہے کہ جنوری 2025 تک پاکستان حکومت bisp کے تمام اہل ریگولر بینفسری کے اکاؤنٹ بینکوں میں شفٹ کر دیئے جائیں،