نوشہروفیروز ( رپورٹ ..رانا ندیم انجم )
ضلع نوشہرو فیروز میں ایک ہی دن میں تین
پولیس مقابلے تین ڈاکو اور ایک پولیس اہلکار زخمی تینوں زخمی ڈاکو گرفتار چھ ڈاکو فرار ہو گئے ڈاکوؤں سے اسلحہ ایک موٹرسائیکل ٹی وی بھی برآمد یہ پولیس مقابلے دریا خان مری سدوجا اور مورو پولیس کے درمیان ہوئے تفصیلات کے مطابقمورو پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بنا لائسنس اسلحہ برآمد مورو تھانی کی حدود پھڑدو موری نیئر ایریگیشن بنگلہ مورو پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پر ڈکیتی کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 03 دیگر کرمنلز ساتھی فرار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ظھیر احمد ولد رفیق احمد چانگ کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل بمع میگزین برآمد کی گئی ملزم کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال روانہ کیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی ہے. جس کے اوپر مختلف تھانوں پر متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیشن لی جا رہی ہےدوسرا پولیس مقابلہ دریا خان مری پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ہوا مقابلے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتاربنا لائسنس اسلحہ برآمد دریا خان مری تھانے کی حدود میں دریا خان مری پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پر ڈکیتی کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ساتھی ملزم فرار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت امتیاز ولد جاڑو خان چانگ کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل بمع میگزین ایک موٹرسائکل اور ایک ٹی وی TV برآمد کی گئی ملزم کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال روانہ کیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی ہے جس کے اوپر مختلف تھانوں پر متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیشن لی جا رہی ہے تیسرا مقابلہ سدوجا پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ہوا مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بنا لائسنس اسلحہ برآمد سدوجا تھانے کی حدود نیئر داد واہ موری سدوجا پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پر ڈکیتی کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 02 دیگر کرمنلز ساتھی فرار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت طارق ولد سکندر بھٹی کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل بمع میگزین ور 02 عدد رائونڈس برآمد کی گئی ملزم کو علاج معالجے کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی ہے جس کے اوپر مختلف تھانوں پر متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیش لی جا رہی ہے