رپورٹ۔محمدحسین سومرو
_شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار_
تھانہ شاہ لطیف کی پولیس پارٹی کو دوران گشت اطلاع ملی کہ ڈکیت ایک شہری سے لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے ہیں
پیٹرولنگ پارٹی نے اطلاع کو پاکر مسلح ملزمان کا پیچھا کیا اور انہیں گرفتار کرلیا۔
جنکے نام درج ذیل ہیں
۔ راول ولد غلام سرور
۔روشن ولد دیدار علی
ملزمان سے موقع پر ناجائز اسلحہ (ایک عدد پستول 30بور) بمع راونڈ پانچ عدد شہری سے چھینا پرس ، نقدی اور ملزمان کی موٹر سائیکل برآمد
ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئےشہری کی مدیت میں مقدمات درج
الزام نمبر 511/2024 بجرم دفعہ 1 -392/397/34/23 سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ شاہ لطیف میں درج
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔جس میں کہ مزید انکشافات کی بھی توقع ہے
*شعبہ نشر و اشاعت*
*ضلع ملیر پولیس*