فوتگی کوٹے میں ہونے والے اپائنٹمنٹ سیکورٹی سیل میں کردئیے جائیں تاکہ سیکورٹی میں کم نفری کا مسئلہ حل تلب ہوسکے تاخیر اس معاملے کو مشکوک کررہی ہے
سر پرست اعلیٰ ایمپلائز یونین سی بی اے سید عمران حسین
مزید تاخیر سے سی بی اے کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے سی بی اے صدر عبدالمعروف
ہم انتظامیہ مکمل تعاون کررہے ہیں تاحال اب انتظامیہ کی طرف سے تعاون میں واضح کمی دیکھی جارہی ہے جنرل سیکرٹری قمر عباس ۔
کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سر پرست اعلیٰ سید عمران حسین نے میڈیا ٹاک میں اپنا واضح موقف دیتے ہوئے کہا ایمپلائز یونین سی بی اے کی سفارشات پر disease ڈیزیز کوٹے فوتگی کوٹے کے اپائنٹمنٹ کی پوری کاروائی مکمل کی جاچکی ہے لیٹر تیار ہیں تاحال ابتک یہ لیٹر جاری نہیں کئیے جاسکے منسٹر لوکل گورنمنٹ سعید غنی صاحب اور ڈی جی کے ڈی اے شجاعت حسین صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں اس حوالے سے فوری ایکشن لیتے ہوئے فوری طور پر اپائنٹمنٹ جاری کئیے جائیں
مزید تاخیر شکوک شبہات کو جنم دے رہی ہے ہم انتظامیہ سے مستقل ان اپائنٹمنٹ کو جاری کرنےکے لئیے درخواست کررہے تاحال اس حوالے سے مستقل تاخیر سے کام لیا جارہا ہے جو اب برادشت نہیں کی جائے کے ڈی اے ایمپلائز یونین اس حوالے سے مشاورت کے بعد اپنا اگلا لاہ عمل بنائے گی ایک سے پندرہ گریڈ کی پینشن میں تاخیر کی گئ جس پر ریٹارڈ ملازمین کا دباؤ سی بی اے نے برداشت کیا ہے ہم نے ہمیشہ انتظامیہ کے سے ساتھ تعاون کیا ہے لیکن اب سی بی اے کے ساتھ تعاون نہیں کیا جارہا ہے ان حالات میں کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے مشاورت کے بعد اپنے اگلے لاہ عمل کا جلد اعلان کرے گی ہم ڈی جی کے ڈی اے شجاعت حسین سے گذاراش کرتے ہیں فوتگی کوٹے کے موجودہ اپائنٹمنٹ لیٹر سیکورٹی سیل میں کردئیے جائیں تاکہ سیکورٹی میں کم نفری کا مسئلہ حل ہوسکے۔
☆☆☆☆