منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )منڈی بہاوالدین سے گجرات مین روڈ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار جس پر بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس روڈ پر حادثات معمول بن چکے ہیں جس کی وجہ سے کئی افراد جانبحق جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں