
رپورٹ : محمد حسین سومرو
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکو بلاضرب گرفتار۔
پولیس مقابلہ مکہ ہوٹل سیکڑ 5A-2 نارتھ کراچی میں ہوا جب ملزمان واردات کے ارادے سے گھوم رہے تھے۔
گرفتار ملزمان کی شناخت انس ولد انیس ۔فرحان ولد محمد اسماعیل۔ عبدالرحمن ولد محمد اقبال ۔کے ناموں سے ہوئی ۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 4 راونڈ، 3 عدد موبائل فون اور مومن اباد تھانہ کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل 70 برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کیا جارہا ہے۔