
رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزمان خالی پلاٹ میں چھپ کر موٹرسائیکلز کے پارٹس/سامان کھول کر فروخت کرتے تھے۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشنِ ضیاء میں چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
ملزمان سے 1170 گرام چرس، 05 موٹر سائیکلز مکمل/نامکمل اور موٹرسائیکلز کے پارٹس/سامان برآمد ہوا۔
برآمدہ دونوں موٹر سائیکل کی سرقیدگی کے مقدمات تھانہ اورنگی اور پاکستان بازار میں درج ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
گرفتار دونوں ملزمان نشے کے عادی ہیں جن میں ایک ملزم مکینک ہیں اور موٹرسائیکل کھولتا ہیں۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
گرفتار ملزمان میں معراج ولد سراج اور منظور عالم ولد محمد توحید شامل ہیں۔