منڈی بہاوالدین ( ای این ائی )،
اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد وارث داکھڑاک تے کھڑاک ،منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ جب کہ منشیات فروشوں کا صفایا کرنے کے لیے کریک ڈاؤن ،
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وسیم ریاض احمد خان کی ہدائیت اور ایس ایچ او تھانہ سول لائن عدیل ظفر کی قیادت میں کرائم فائٹر پولیس افسر فخر پنجاب پولیس جرائم پیشہ گروہ کے لیے دہشت کا نشان سب انسپکٹر محمد وارث نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ،
دبنگ کاروائی کرتے ھوئے ملزم عرفان سے 11کلو 340گرام چرس برآمد مقدمہ درج اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد وارث نے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ،
جب کہ محمد وارث اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد وارث نے خصوصی گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ڈی پی او وسیم فیصل کی ہدائیت پر عدیل ظفر کی سربراہی میں ہمارا ٹارگٹ صرف اور صرف منشیات جیسے مکروہ دھندہ کرنے والے افراد ھیں
جو معصوم انسانی زندگیوں سے کھیلتے ھیں۔
ان کو انتباہ کرتے ھوں کہ میں کسی صورت ان کو یہ دھندہ نہیں کرنے دوں گا جب کہ ان کے خلاف کاروائیاں کرنا اور انسانی زندگیاں بچانا میری پہلی اور آخری اولین ترجیح ھے ،چاہے کوئی کتنا بااثر کیوں نہ ہو۔