منڈی بہاوالدین وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور ۔راشد نصراللہ مشیر وزیراعلی پنجاب کو پارٹی کی طرف سے دی گئی ایک اور ذمہ داری زکوۃ عشر
پنجاب کا قلمدان سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر محترمہ سمیہ عطا شہانی MPA لیہ عبدالوحید گجر آف قلعہ گجراں حمزہ چوہان ضلعی صدر لیبرونگ مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین ذیشان ایوب مانگٹ ضلعی انفارمیشن
مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین محسن رضا کھوکھر رہنما مسلم لیگ ن PP41پھالیہ جناب طارق محمود رہنما مسلم لیگ ن PP41پھالیہ نے راشد نصراللہ صاحب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ہم اپنے قائدین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پیارے بھائی راشد نصراللہ صاحب کو ایک اور منصف سے نوازا
منڈی بہاوالدین وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور ۔راشد نصراللہ مشیر وزیراعلی پنجاب کو پارٹی کی طرف سے دی گئی ایک اور ذمہ داری زکوۃ عشر
پنجاب کا قلمدان سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر محترمہ سمیہ عطا شہانی MPA لیہ عبدالوحید گجر آف قلعہ گجراں حمزہ چوہان ضلعی صدر لیبرونگ مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین ذیشان ایوب مانگٹ ضلعی انفارمیشن
مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین محسن رضا کھوکھر رہنما مسلم لیگ ن PP41پھالیہ جناب طارق محمود رہنما مسلم لیگ ن PP41پھالیہ نے راشد نصراللہ صاحب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ہم اپنے قائدین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پیارے بھائی راشد نصراللہ صاحب کو ایک اور منصف سے نوازا 🌹🌹