منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین وسیم ریاض خان کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ملکوال میں
پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد!
پولیس نے جرائم کی روک تھام اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بڑی کامیابی حاصل کر لی! بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ ضبط مقدمات درج ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات جاری رہیں گے۔
پولیس #امنوامان #غیرقانونیاسلحہ #کمیونٹیکیحفاظت