
کراچی: مورخہ 3 نومبر 2024 کو تنویر احمد نامی شخص نے نبی بخش تھانے میں اطلاع دی کہ اس کی بچی اغواء ہوگئی ہے.
کراچی: نبی بخش پولیس نے مقدمہ الزام نمبر 209/24 بجرم دفعہ 364A درج کرتے ہوئے بچی کی تلاش شروع کر دی.
کراچی: امروز ٹیکنیکل بنیادوں پر آپریشن اور انویسٹیگیشن یونٹس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ٹنڈو محمد خان سے بچی کو بازیاب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا.
کراچی: ملزم کی شناخت دلدار کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: بچی کو باحفاظت اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا ہے.