
رپورٹ محمد حسین سومرو
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو بلا ضرب گرفتار
جائے وقوعہ
مقابلہ انڈا موڑ ، یونس مسجد کے پاس ہوا جب ملزمان واردات کرنے کے ارادے سے گھوم رہے تھے ۔
ملزمان کی شناخت 01 شاہد ولد ہارون 02 شہزاد ولد محممد دین کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے 1 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل اور 1 عدد موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کے حوالے کیا جا رہا ہے-