
رپورٹ : محمد حسین سومرو
شہر کراچی کے مختلف مقامات پر چھینا جھپٹی کرنے والے اسٹریٹ کرائمنل موقع واردات پر پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت پر گرفتار۔
کورنگی میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا حفیظ عرف ڈولیا ڈکیت کی پولیس جوانوں سے مقابلہ زخمی ہونے کے باعث طبعی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا
حفیظ عرف ڈولیا ولد لعل بشیر کی شہر کراچی میں میں کئی مقدمات درج ہے۔
کورنگی، ملیر، کیماڑی، ساؤتھ اور کئی اضلاع کے تھانوی سے بند ہوکر جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔
حفیظ ڈکیت اس سے قبل بھی قتل، ڈکیتی، منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم کی کیسز میں بند ہوا تھا۔
بدنام زمانہ لعل بشیر حفیظ ڈکیت کے والد بھی پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا، صابر ولد لعل بشیر اور زبیر ولد لعل بشیر بھی منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم میں شامل ہے۔
صابر اور زبیر تاحال پولیس سے بچنے میں کامیاب رہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ پولیس ان کو کب گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچائے گی۔
اہم ذرائع کے مطابق حفیظ عرف ڈولیا ڈکیت کی پوری فیملی جرائم پیشہ عناصروں سے بھرا پڑا ہے۔
جب بھی کسی کی گرفتاری کے لیے پولیس انکے گھر پر ریڈ کرتی ہے تو انکے خاتون پولیس پر حملہ آوار ہوتی ہے۔
جرائم میں ملوث بچوں کو فیملی کیجانب سے مکمل سرپرستی حاصل ہے
