
رپورٹ محمد حسین سومرو کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر, کلاکوٹ, گارڈن اور نبی بخش کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد شاہد, رضوان عرف ٹوپی, محمد زنیر اور محمد شفیق کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم شاہد اس سے قبل بھی ڈکیتی/راہزنی کے 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم رضوان عرف ٹوپی اس سے قبل بھی غیر قانونی اسلحہ کے 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.