
رپورٹ محمد حسین پرمار
کراچی: ملزمان کی پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ, ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد عزیر کی بلٹ پروف جیکٹ پر گولی لگی, لیکن کانسٹیبل محفوظ رہا, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت رحمت عرف بابا گولڈن اور شاہد اقبال عرف فرینچ کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: زخمی ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے, نیز دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.
