
رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کر کے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت ولید خان کے نام سے ہوئی ۔
ملزم اور مقتول کے درمیان رکشہ کھڑا کرنے پر تنازعہ ہوا۔
جھگڑے کے دوران دونوں میں ہاتھا پائی ہوئی ۔
محبوب سینے پر مکا لگنے سے جانبحق ہوا ۔
ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی۔