
رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے گزشتہ شب فرنٹیئر کالونی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 01 منشیات فروش اور 03 موٹرسائیکل لفٹرز کو گرفتار کیا.
گرفتار ملزمان آدھا کلو (530 گرام) چرس، نقدی اور سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 1362/2024 تھانہ KIA میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی ۔
گرفتار منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ موٹرسائیکل لفٹر کو متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
گرفتار ملزمان میں تابش ولد بشیر، رابش ولد بشیر، علی اعظم ولد اعظم اور جان محمد ولد امیر سید شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی ۔