منڈی بہاولدین (میاں شریف زاہد ) منڈی بہاوالدین
محلہ فیض آباد میں 3 سے زائد نوعمر بچوں کے ساتھ مبینہ بدفعلی کے مرتکب گینگ کے 4 درندہ صفت بھیڑوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزمان فحش ویڈیوز بنا کر بچوں کو بلیک میل کرتے ہیں ۔۔مزید تفتیش جاری ہے اور مزید اہم انکشافات متوقع ہیں اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس مختلف مقا مات پر چھا پے مار رہی ہے پولیس نے بتایا ہے کہ دیگر ملزمان کو بھی جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا