
رپورٹ محمد حسین سومرو
ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن کی نگرانی ایس ایچ او تھانہ لیاقت اباد نے کی۔
بواپسی کومبنگ آپریشن پر دواشخاص موٹر سائیکل سوار کو مشکوک جانتے ہوئے روکا جن سے کاغذات طلب کئے جو پیش نہ کرسکے جنکے استعمالی موٹر سائیکل ذریعہ کال CPLC چیک کیا گیا جسکا رجسٹریشن نمبر KPV-3209 میکر یونیک 70 سی سی معلوم ہوا جوکہ تھانہ جمشید کوارٹر کے مقدمہ الزام نمبر 681/2024 بجرم دفعہ 381-A ت پ کی سرقہ شدہ ہے۔
گرفتار ملزمان کی شناخت
1. محمد راحیل ولد محمد اسماعیل
2. محمد سنی عرف چوہا ولد محمد طیب کے ناموں سے ہوئی ہے۔
جبکہ ملزمان کا سابقہ ریکارڈ درج ذیل ہے ۔
1. M Sunny @ Choha s/o M Tayyab
1. Fir No 293/2023 u/s 380/457 PS Liaquatabad
2. M Raheel s/o M Ismail
1. Fir No 370/2022 u/s 381-A PS Khokhrapar
مزید ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔