سرگودھا(رپورٹ طاہراشرف بیورو چیف)
سرگودھا: تیز رفتار ہنڈائی اور دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم
سرگودھا؛ حادثہ کے باعث 1 شخص جاں بحق 3 بچیاں اور 1 نوجوان شدید زخمی، ریسکیو ذرائع
سرگودھا: حادثے میں زخمی بچیوں کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر بھلوال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع سرگودھا:جن کی شناخت 13 سالہ نور فاطمہ ، 15 سالہ آمنہ ، 17 سالہ صوبیہ، اور محمد منا شامل جبکہ 25 سالہ فخر عباس جاں بحق ہو گیا، ریسکیو ذرائع
زخمی بچیاں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں سرگودھا: حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
