کراچی ( محمد حسین سومرو)
اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیرقانونی پستول برآمد۔
گرفتار ملزم کی شناخت محمد ولد نیاز کے نام سے ہوئی۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس، انسپکٹر نفیس الرحمان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
