
کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو )
تھانہ ماڈل کالونی پولیس ٹیکنیکی مہارت سے مفرور کورٹ غیر حاضر ملزم گرفتار
ملزم جلیل احمد ولد عبدالعزیز تھانہ سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا مقدمہ قتل کا نامزد ملزم ہے۔
ملزم مقدمہ الزام 755/2024 بجرم دفعہ 302/202/34 میں کورٹ ضمانت ضبط ہونے پر مفرور تھا۔
ملزم کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے حوالے کیا گیا ۔