سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھاموٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد طارق اور حاجی اختر وڑائچ چک 155شمالی والے کا باپ حاجی نثار احمد وڑائچ قتل
ڈی ایس پی سلانوالی سجاد احمد
تھانہ شاہ نکڈر ایس ایچ او زیشان اسد لک بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے