
کراچی۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
کاروائیوں کے دوران گٹکا ماوا فروش گرفتار۔
دوران تفتیش گرفتار ملزمان کی شناخت نذیر ولد دادو جبکہ دوسرے ملزم کی شناخت عبدالجلیل ولد عبدلرشیدکے نام سے ہوئی ۔
ملزم نذیر سے 20 پڑیاں مضر صحت گٹکا 20 پڑیاں ماوا وزنی 02 کلو گرام برآمد ۔
جبکہ دوسرے ملزم عبدالجلیل ولد عبد الرشید سے 35 پڑیا مضر صحت گٹکا وزنی 500 گرام برآمد ہوئی۔
گرفتار شدہ ملزم نذیر کے خلاف FIR 324/24 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ۔
دوسرے گرفتار ملزمان کو خلاف 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
دونوں ملزمان کو کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ۔
