کراچی ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
1- تھا نہ ابراہیم حیدری:-
ایس آ ئی او کی زیر نگرانی مقدمہ الزام نمبر 570/24 بجرم دفعہ 570/24 بجرم دفعہ 324/34 ت پ میں ملوث نامزد ملزمان 1- زاہد ولد عثمان،2- کبیر ولد رفیق لاسی ، آ صف کشمیری ولد مرزا خان کو گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزم سے مقدمہ ہذا میں استعمالی پستول 9 ایم ایم بھی برآمد کی گئی جس کا مقدمہ الزام نمبر 590/24 بجرم دفعہ 24 سندھ آ رمز ایکٹ بر خلاف ملزم آ صف کشمیری ولد مرزا خان الگ سے درج کیا گیا۔
2- تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن:-
ایس آ ئی او و ایڈیشنل ایس آ ئی او کی زیر نگرانی مقدمہ الزام نمبر 1276/24 بجرم دفعہ 420/406/468/34 ت پ
میں مفرور ملزم ذیشان ولد فتح محمد کو گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے ۔