منڈی بہاوالدین( میا ں شریف زاہد ) قرآن سوسائٹی کے تحت ۔رکھی جامع مسجد توکلی منڈی بہاوالدین میں ماہانہ درس قرآن چودھری ریاض گوندل ایڈووکیٹ نے دیا جس میں علماء مشائخ۔ پروفیسر نور محمد ۔دیوان محمد افتخار ایڈووکیٹ ۔میاں شریف،زاہد ڈپٹی بیورو چیف ای این آئی نیوز ایجنسی
حاجی سید تنویر حسین نقوی چیف ایڈیٹر منڈی بہاوالدین نیوز ۔ نمازیوں اور عقیدت مندوں نے بحری تعداد ۔ین شرکت کی اس موقع ہر درود سلام پیش کیا گیا اور پروفیسر نور محمد نے اجتماعی دعائے خیر کرائی ۔شرکاء کی محمد انور دیوان کی طرف سے لنگر سے تواضع کی گئی