

کراچی : رپورٹ محمد حسین پرمار
شہری حقوق کمیٹی کے رابطہ سیکرٹری محمد اکرم نقشبندی اور اسپیشل رپورٹر محمد حسین پرمار و اہلیان علاقہ کباڑی گلی کے مکینوں کا صدر ٹاؤن Uc5 ضلع جنوبی کے وائس چیئرمین منیر اقبال گڈی کے تعاون سے صابری پارک کی تزنین و ارائش اور علاقے کی اسٹریٹ لائٹ کی تنصیب پر اظہار تشکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پانی سیورج کے ساتھ رنچھوڑ لائن میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کے ساتھ اسے مثالی یو سی بنانے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے
